ہم نے سانحات سے کوئی سبق نہیں سیکھا: مصطفیٰ نواز کھوکھر
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ مستقبل کے سانحات سے بچنا ہے تو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم نے پاکستان میں جمہوریت کو پروان نہیں چڑھنے دیا اور نہ ہی کبھی شفاف انتخابات کرائے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش مسائل کا فوری حل نہ نکالا گیا تو کوئی بڑا سانحہ پیش آسکتا ہے ۔
Load/Hide Comments