سوات اور دیر بالا میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے مرکزافغانستان میں کوہ ہندو کش کا سلسلہ تھا جبکہ گہرائی154 کلو میٹر تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں