مغرب کا سارا زور مسلمان عورت کو بھٹکانے پر کیوں ہے ؟

میدانوں میں تو صلاح الدین ایوبی ، محمود غزنوی اور محمد بن قاسم کی صورت اسلام کے بیٹے نظر آتے ہیں

لیکن ان کے پیچھے

یقیناً ماں ، بیٹی ، بہن اور بیوی کا کردار ہوتا ہے ۔

 اللہ نے عورت کو وہ طاقت دی ہے کہ

اگر وہ اپنی اس طاقت اور زبان کی تاثیر  کے ذریعے امت کی بیداری میں اپنا کردار ادا کرے

 تو آج بھی امت اپنی کھوئی ہوئی اقدار کو پا سکتی ہے 

یہی وجہ ہے کہ مغرب کا سارا زور مسلمان عورت کو راہ راست سے بھٹکانے پر ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں