میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کے لیے نہیں مجھے مارنے کے لیے ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں عدالت جانے کے لیے نہیں، قتل کرنے کے لیے گرفتار کیا گیا۔

پاکستانی پارٹی کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ اگر انتخابات 90 دن سے آگے بڑھے تو وہ آئینی تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسے گرفتار کیا جاتا ہے تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہ عدالت جانا چاہتا ہے بلکہ اس لیے کہ اسے اپنی حفاظت کے خدشات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی اور عمل درآمد پر یقین رکھتا ہوں، 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گا، جب کہہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہوں گا توسارا ڈرامہ کیوں رچایا جا رہا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا میرے کارکن غصے میں ہیں، کارکن کہتے ہیں آپ کیوں بار بار قانون پر عمل درآمد کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننا ٹیک اوور کو دعوت دینا ہو گا، میری حکمت عملی اس بات پر ہےکہ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مانتے ہیں یا نہیں۔ان کا کہنا تھا مارچ 2021 میں اہم شخصیت نے بتایا کہ جنرل باجوہ آپ کو نکالنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، پولیس اور رینجرز اہلکار میری گرفتار

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں