چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نوجوانوں کیلیے نیا پیغام جاری کر دیا

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی،اللہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے۔وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں،جب قانون کی حکمرانی ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا وسیلہ بنتی ہےوہ خود کواحساسِ کمتری سےپاک کرلیتےہیں توعمومی انسانوں سےکہیں اوپر اٹھ جاتےہیں،جسکی جھلک ہمیں جنابِ اقبال کے تصوّرِ شاہین میں ملتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں