دیپیکا پڈوکون قطر ایئر ویز کی برانڈ ایمبیسڈر منتخب

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون قطر کی قومی ایئر لائن قطر ایئر ویز کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تشہیری ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میںقطر ایئر ویز کے لیے گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر بہت خوش ہوں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ پر اداکارہ کو قطر ایئر ویز کی گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں