عمران خان چالاک اور جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں:جنرل (ر) قمر باجوہ

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چالاک آدمی ہیں، جھوٹ بولنے میں بھی ماہر ہیں۔

عمران خان مہارت سے جھوٹ بولتے ہیں جس پر لوگ یقین کرتے ہیں۔ مسٹر میتلا کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی اور شہباز گل کو برہان کرنے کے احکامات عمران خان نے نہیں دیے۔ شاہ کے وفاداروں سے زیادہ شاہ کے حامی ایسے کام انجام دیتے ہیں جن سے اعلیٰ افسران کو کوئی سروکار نہیں ہوتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں