مولانا عبدالقیوم صوفی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کراچی میں مولانا عبدالقیوم صوفی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

مقتول کی میت پوسٹمارٹم کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر دی گئی، پولیس نے فائرنگ واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہناہے کہ مقتول کے سر میں ایک گولی ماری گئی، جائے واردات سے گولی کا خول نہیں ملا۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں