گزشتہ ماہ ملک میں سرکاری شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری صفر رہی، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ فروری میں پبلک سیکٹر میں کوئی پیسہ نہیں لگایا گیا۔

رواں سال فروری میں ملک میں نجی شعبے میں 106.5 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فروری کی براہ راست سرمایہ کاری دس کروڑ 9 لاکھ ڈالرز اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری 56 لاکھ ڈالرز رہی جبکہ فروری میں بیرونی سرمایہ کاری کا سرکاری شعبے کا کھاتہ صفر رہا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں