پاکستان تحریک انصاف کاپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسلم وار فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا خیال تھا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہمارے خلاف فیصلے کرنے کے لیے بلایا گیا ہے لیکن انہوں نے آئین اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہے۔ سول حکومت نے ابھی تک کچھ نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی بار کونسلز نے الیکشن ملتوی  کرنے کی مذمت کی ہے، وکلاءکی جانب سے جو بھی تحریک شروع کی گئی ہم اس کے پیچھے کھڑے ہوں گے. 

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ امیداوار انتخابی مہم تیز کردیں، انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، اس حوالے سے جلد ہی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا، ہمیں پوری امید ہےکہ سپریم کورٹ کے ججر آئین کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے ۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں