سلاخوں کے پیچھے سے بھی امپورٹڈ ٹولے کی ضمانتیں ضبط کر ادیں گے،مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ  26 مارچ کو تحریک انصاف مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ کرے گی ،

یہ جلسہ ثابت کرد ے گا عوام کس کےساتھ کھڑے ہیں،عوام واضح پیغام دیں گے کہ فسطائیت اور عوام کے حقوق چھیننے کی ہر کوشش کا جواب ووٹ سے دیا جائے گا۔ہمیں انتخابی مہم سے روکا،امیدواروں کو گرفتار کیا جارہا ہے ،

انشاءاللہ پی ٹی آئی کے امیدوار جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے سے بھی امپورٹڈ ٹولے کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کر ادیں گے، پنجاب پولیس ناصرف بغیر وارنٹ پی ٹی آئی رہنماﺅں کے گھر میں داخل ہوتی ہے بلکہ اپنی دہشت پھیلانے کے لیے توڑ پھوڑ اور ساتھ ڈکیتی بھی کرتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں