سوشل میڈیا پرپاک فوج کے خلاف مہم چلانے کا معاملہ،حکومت کا بڑا فیصلہ
وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والوں کی گرفتاری کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹاسک فورس میں ایف آئی اے (1)، پی ٹی اے (2) اور نادرا (3) کے نمائندے ہوں گے۔ ٹاسک فورس کو پولیس کا تعاون بھی حاصل ہوگا (4)۔
ٹاسک فورس سوشل میڈیا کے حوالے سے سفارشات مرتب کرکے حکومت کے فراہم کرے گی، حکومت سفارشات کی روشنی میں فوج کے خلاف مہم چلانے والوں سےمتعلق اقدامات اٹھائے گی۔
ڈان نیوز کے مطابق اس وقت 8ٹک ٹاک، 44 ٹوئٹر اور 50 سے زائد فیس بک اکاؤنٹ مسلح افواج کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ہیں۔
Load/Hide Comments