سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی، الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے: پرویز الہٰی

سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے اور الیکشن شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔

پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اقتدار میں موجود کچھ لوگ الیکشن میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنا اقتدار برقرار رکھ سکیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے لکھا کہ الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے کر آئین کی خلاف ورزی کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں