معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جو مسائل ہم دیکھ رہے ہیں وہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے ہمیشہ بیان بازی کی اور لوگ پوچھتے ہیں کہ ان کی کارکردگی مایوس کن کیوں رہی؟ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے طرز حکمرانی کی وجہ سے ملک کو کئی معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز کا سامنا ہے۔
Load/Hide Comments