سپریم کورٹ میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران 2 ججز کے گزشتہ روز کے آنے والے تفصیلی فیصلہ کا ذکر ہوا۔

سماعت شروع ہوگئی تو اٹارنی جنرل نے کہا کہ پہلے یکم مارچ کے عدالتی حکم کا تعاون کیا جائے۔ آگر فیصلہ چار تین کا ہوا تو کیسی حکم کا وجود ہی نھی ہے

مزید پڑھ :سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان نے انتخابی مہم کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ کے باہر کا تصویر

جس پرجسٹس جمال مندوخیل نے کہا کے یکم مارچ کا فیصلہ کتنے ارکان کا ہے یہ سپریم کورٹ کا اندرونی مسئلہ ہے

جسٹس جمال مندوخیل نے یہ بھی پوچھا کہ الیکشن کمشن انتخابات کی تاریخ منسوح کرسکتا ہے

جسٹس جمال مندوخیل کے ان سوال پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کے وہ مسئلہ کلیر کرنے پر جسٹس جمال مندوخیل کے مشکور ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں