عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
نیویارک (برج نیوز آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
امریکی تیل کی قیمتوں میں 2.23 فیصد کمی کے باعث عالمی تیل کی قیمتیں گر گئیں۔
نجی نشریاتی ادارے دنیا نیوز کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ,103.8 فی بیرل پر پہنچ گئی۔ برطانیہ میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.97 فیصد کمی ہوئی۔ برطانیہ میں خام تیل کی قیمت ,109.5 فی بیرل تک پہنچ گئی۔
Load/Hide Comments