الیکشن سے پہلے اس بات کافیصلہ ہوگا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟ مریم نواز کا ٹوئٹ

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ’’الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے اور اس میں کون کون شامل تھا؟کیا اس اہم ترین نقطےکا احاطہ کیے بغیر،زور زبردستی سے قانون کے خلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں!‘‘

الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے اور اس میں کون کون شامل تھا؟کیا اس اہم ترین نقطے کا احاطہ کیے بغیر،زور زبردستی سے قانون کے خلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں!

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں