پی ٹی اے کی تمام بلاک موبائل ان بلاک ہوگئے

اسلام آباد (برج نیوز آن لائن) بیرون ملک سے لائے گئے سمارٹ فونز ٹیکس ادا نہ کرنے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بلاک کر دیئے جاتے ہیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے اسمارٹ فونز پر ٹیکس ادا نہ کرنے پر بلاک کر دیئے جاتے ہیں۔ اب اس حوالے سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے کہ بعض صارفین کے بلاک کیے گئے فون خود بخود ہی ان بلاک ہو نےلگے ہیں،نیوز سائٹ ‘پروپاکستانی’ کے مطابق یہ خبر ان صارفین نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے فون بھی ٹیکس ادا نہ کرنے کی وجہ سے بلاک ہو گئے تھے تو ان میں ایک بار سم کارڈ ڈال کر چیک کر لیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Akhtar Muhammad

    اختر محمد برج نیوز کے موجودہ سب ایڈیٹر ہیں اور برج نیوز کی تمام نیوز کی نگرانی کر رہے ہیں

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں