پاکستان جلد ہی اندھیری رات سے نکلنے والا ہے :اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن جو ہے ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جہاں عمران خان اور دوسرے تحریک انصاف کے لیڈر کی صورتیحال ہے۔ زندگی ایک عدالت سے دوسرے عدالت سے گزرتی ہے یہ تمام معاملات ان کے ُاپر یقینی فیصلہ آنے کی ضرورت ہے

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان نے انتخابی مہم کا اعلان کردیا

مزید انھوں نے کہا کہ انشاءاللہ جلد پاکستان اس اندھیری رات سے گزر رہاں ہے روشنی انے والی ہے ۔ الیکشن کی طرف جارہاہے ۔

یہ جو حکومت ہے جو پاکستان کےاُوپر نازل ہے جلد ختم ہونے والی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں