وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمان نے جوڈیشل ریفارمز بل کی منظوری پر شہباز شریف کو مبارکباد دی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اگلے اقدامات کیا ہوں گے۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں