لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم 

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے پیر کے روز اظہر مشوانی کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کاحکم دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم نے اظہر مشوانی کے بھائی مظہر الحسن کی درخواست پر سماعت کی ۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں