پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
صوبائی حکومت نے پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پنجاب حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر مزدورکی اجرت میں 7 ہزار روپے کااضافہ کردیا،مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے ہو گئی ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
Load/Hide Comments