آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی بھارت کی پہلی نیوزاینکر سامنے آگئی 

چین کے بعد بھارت نے بھی پہلا نیوز اینکر متعارف کرایا جو مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ہے۔ سنائی اس نئی اے آئی نیوز اینکر کا نام ہے، اور ان کا تعلق انڈیا ٹوڈے سے ہے۔

کالی پوری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کی حامل نیوز اینکر ثناء کی آمد سے کام میں کوئی خلل نہیں پڑے گا لیکن ثنا خوبصورت ہیں اور کبھی تھکتی نہیں ہیں اور بیک وقت کئی زبانوں میں بات کر سکتی ہیں۔ وہ متعدد زبانوں میں ناظرین کو روزانہ کی خبریں پڑھے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں