پٹرلیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پٹرلیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

اسحاق ڈار کے مطابق لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی ہوگی جبکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار دہیں گی۔

لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 174.66 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180.29 روپے ہوگی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 15 اپریل تک ہوگا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں