چیف جسٹس کے فیصلے کی نہ کوئی قانی حیثیت ہوگی اور نہ ہی اخلاقی، مریم نواز شریف

 مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جس شخص کے ساتھی جج اس پر عدم اعتماد کریں اس کے فیصلے کی نہ قانونی حیثیت ہوگی اور نہ ہی اخلاقی ۔

انہوں نے کہا کہ سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا قوم کی ذمہ داری ہے، ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔

ان کا کہنا تھاکہ جسٹس مندوخیل کی دعاؤں میں شریک ہیں کہ اللّہ تعالی سپریم کورٹ آف پاکستان پر رحم فرمائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں