لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری زمین فوج کو دینے پھر پابندی
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ زراعت فارمنگ کے لیے روک دیا ہے
فوج کو زمین دینے کے خلاف فیڈریشن آف پاکستان کو 9 مئی تک جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا ہیں۔
درخواست گزارنے پھر موکف نے اختیار کردیا تھا ۔ کہ گورنر پنجاب کو نوٹیفیکیشن کرنے کا کوئی اختیار نھی ہے
نگران حکومت کا کام بھی روزمرا امور سرانجام دینا۔نگران حکومت کو مستقل بنیاد پھر پولیسی فیصلے کا اختیار نھی ہے
Load/Hide Comments