پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت پر دفتر خارجہ کی وضاحت آگئی 

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں اور یہ ہمیشہ کی طرح ہے۔

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی مارکیٹس میں پاکستانی مصنوعات کی فروخت سے متعلق خبروں پر مزید تبصرے کیلئے وزارت تجارت سے رابطہ کیا جائے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں