سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی88 برس کے تھے، وہ جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔جیو نیوز کے مطابق بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے 29 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔
Load/Hide Comments