ٹوئٹر لوگو تبدیل کرنی کی اہم وجہ سامنے آگئی

ٹوئٹر کے بانی ایلن مسک نے حال ہی میں ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کر دیا

جس پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، جبکہ ٹوئٹر کی طرف سے کوئی اہم وجہ سامنے نہی آئی

البتہ ٹوئٹر کے بانی ایلن مسک نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں ایک سکرین شاٹ شئیر کی

جس میں ایک صارف نے ایلن مسک کو مشورہ دیا تھا کہ ٹوئڑ خرید کر اس کا لوگو ڈوج میم سے تبدیل کر دیں

جس کے جواب میں ایلن مسک نے ان سے کام کی تکمیل کا تبصرہ بھی کیا

اور کہا کہ جس طرح وعدہ کیا اس کی تکمیل بھی کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں