ریاست بچانے کے لیے سیاست کی قربانی دیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نے ریاست بچانے کے لیے اپنی سیاست کی قربانی دی ہے، پاکستان بچ گیا تو سب خیر ہے۔

مسلم ن لیگ کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان نے سخت ترین قوانین پر آئی ایم ایف پروگرام پر دستخط کیے ہیں

عمران خان نے خود خلافت وارزی کرکے آئی ایم ایف پروگرام کو معطل کیا۔ آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف سازش کی گئی ۔عمران خان کے بہت سے لوگ پکڑے گئے

اس میں مزید وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو بچانے کا موقع ہے، آپ نے واپس لاہور نہیں جانا۔آپ نے یہی رہنا ہے

کسی وقت بھی ہم اسمبلی کا اجلاس بولا سکتے ہیں، میں آپ سے درخواست کروں گا میری طرف سے اور قائد نواز شریف کی طرف سے کہ آپ نے یہاں موجود رہنا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں