ایک مرتبہ پھر 4 اپریل کو عدل و انصاف کا قتل کردیا گیا، وزیر اعظم
آج 4 اپریل کو وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو کئی سال پہلے آج کے دن پھانسی دی گئی تھی اور اس دن انصاف اپنی موت آپ مر گیا ہے۔
میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کسی خاص کیس پر فیصلہ نہ سنانے کا فیصلہ قابل مذمت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا جوڈیشل قتل کیا گیا جس کا اعتراف بعد ازاں ایک جج کی جانب سے بھی کیا گیا ، ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات ہیں ان کا شمار 1973ء کے آئین کے بانیوں میں ہوتا ہے۔
Load/Hide Comments