وزیر اعظم کا کل پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کرنے کا اعلان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے متعلق قرارداد کل لائی جائے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت کو فنڈز فراہم کرنے کی درخواست گزشتہ روز سپریم کورٹ نے مسترد کردی تھی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق حکومت کو بہرحال رقم فراہم کرنی ہوگی۔

شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 11 تاریخ کو فنڈز کی ادائیگی کے حوالے سے سپریم کورٹ کو رپورٹ پیش کرنی ہے، 17 اپریل تک پنجاب حکومت نے سکیورٹی مہیا کرنی ہے، چار تین کے فیصلے کو پہلے سرکلر کے ذریعے، پھر ایک 6 رکنی بینچ بیٹھا، سپریم کورٹ میں جس طرح کیس کی سماعت ہوئی سب کے سامنے ہے، سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا کو رد کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں