وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی ، ذرائع کاکہناہے کہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے ۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں