محمد عباس کا رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آغاز

پاکستانی کرکٹر محمد عباس کا رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آغاز ہوا ہے۔محمد عباس نے نوٹنگھم شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔محمد عباس نے پہلی اننگز میں صرف 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔محمد عباس رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں