ادارہ قومی بچت نے مختلف سکیموں پر منافع میں اضافہ کر دیا

نیشنل سیونگ بینک نے اپنی مختلف اسکیموں سے زیادہ رقم کمائی ہے۔

حکومت نے بچت کے کچھ سرٹیفکیٹس پر منافع بڑھا دیا ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح 12.26 فیصد سے بڑھ کر 14.84 فیصد اور پنشنرز، ویلفیئر اور شہداء کے خاندانوں کے سرٹیفکیٹ پر شرح 13.92 فیصد سے بڑھ کر 16.56 فیصد ہوگئی ہے۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 12.60 سے بڑھا کر 12.84 فیصد کر دیا گیا۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 13.10 سے بڑھا کر 17.13 فیصد کر دیا گیا ہے۔ قومی بچت کے سیونگ اکاونٹس پر شرح منافع 14.5 سے بڑھا کر 18.5 فیصد کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں