پاک بحریہ میں تباہ کن میزائلوں سے لیس مزید 2 جہاز شمولیت کیلئے تیار

پاک بحریہ کو دو مزید بحری جہاز مل رہے ہیں جو میزائل داغنے کے لیے بنائے گئے ہیں، دونوں جہاز چین میں بنائے گئے تھے۔

پی این ایس شاہجہاں اور ٹیپو سلطان کا کمیشن شنگھائی میں ہوگا اور نیول چیف محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ بحری جہاز فضا سے فضا میں مار کرنے والے تباہ کن میزائلوں سے لیس ہیں جو انہیں دشمن کے خلاف انتہائی مہلک بنا دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں