مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے بھارت سے 2800 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے 

مذہبی رسومات میں شرکت کیلئے بھارت سے 2800 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے۔

سکھ یاتری 14 اپریل کو حسن ابدال میں ہونے والی مذہبی تقریب میں شرکت کریں گے ،سکھ یاتریوں کاکہناتھا کہ پاک سرزمین پر آکر بہت خوشی ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ سکھ یاتری 18 اپریل کو واپس بھارت روانہ ہوں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں