معروف ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کر گئے 

 معروف ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کر گئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر مین جامع مسجد گلزار پاک عرب ہاؤسنگ سکیم میں فیروز پور روڈ ادا کی جائے گی،طارق جمیل ایک عرصہ پی ٹی وی سے وابستہ رہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں