لیونل میسی کا کرسٹیانو رونالڈو کو ایک اور جھٹکا ، اہم ترین اعزاز چھین لیا

لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

لیونل میسی نے یورپی کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول اسکور کیے ہیں۔ ہفتے کے روز، پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلتے ہوئے، میسی نے نیس کے خلاف گول کیا۔ اس سے میسی یورپی کلب فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میسی نے یورپی کلبوں میں 702 گول اسکور کیے ہیں جو کسی بھی دوسرے کھلاڑی سے زیادہ ہیں۔ میسی نے یہ اعزاز 841 میچوں میں حاصل کیا ہے جب کہ رونالڈو نے 949 میچوں میں 701 گول کیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں