انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر بند

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے  43 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 34 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ موجودہ حکومت کے دوران ڈالر کی قدر میں 105 روپے 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں