ایم کیو ایم نے مردم شماری کے معاملے پر خود کو بیچ دیاہے، فواد چوہدری

ایم کیوایم کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی مردم شماری کو غیر شفاف قرار دے دیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کراچی اور حیدرآباد کی آبادی میں صرف 29 لاکھ کا فرق آیا ہے ، یہ فرق بتا رہا ہے کہ مردم شماری کتنی شفاف ہے؟ 

انہوں نے الزام لگایا کہ ایم کیو ایم کے 7 وزیروں نے مردم شماری کے معاملے میں خود کو پیپلزپارٹی کو بیچا ہے، اس مردم شماری کی وجہ سے کراچی کی قومی اسمبلی کی دو نشستیں کم ہوجائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں