پاکستان کے لیے بڑی اور اچھی خبر

اماراتی حکام نے آئی ایم ایف کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کو ایک ارب ڈالر دے گا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک دستاویزات کی تیاری میں مصروف ہے ۔

چین سے 30 کروڑ ڈالر مل گئے یہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط ہے ۔ دو قسطوں میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر مل چکے ہیں ، سعودیہ سے 2 ارب ڈالر اگلے ہفتے مل سکتے ہیں یہ سب رقم ملنے سے آئی ایم ایف کی شرائط پوری ہوجائیں گی

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں