کراچی ساؤتھ زون پولیس نے علی زیدی کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کردیا

کراچی میں ساؤتھ زون پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی گرفتاری کا علم نہیں۔

ساؤتھ زون پولیس کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے اور وہ اس بارے میں تفصیلات نہیں جانتے کہ انہیں کیوں حراست میں لیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو پی ٹی آئی سندھ کے مرکزی دفتر سے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

فردوس  شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ علی زیدی ابراھیم حیدری تھانے کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں