ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو بابر اعظم یا ان کی کپتانی کے خلاف جاتا ہو، نجم سیٹھی 

پاکستانی کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو بطور کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

نجم سیٹھی نے ایک ٹی وی شو میں کہا کہ بابر اعظم کے بارے میں کوئی کنفیوژن نہیں ہے، جس کا مطلب ہے کہ میڈیا ابھی تک ان کے بارے میں رپورٹنگ کر رہا ہے۔ ان کی کپتانی کا فیصلہ ڈیٹا اور نتائج کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی تبدیلی کرنا ہو تو وائس کپتان لگائے جاتے ہیں، نائب کپتان اس لئے لگایا جاتا ہے کہ کپتان کی عدم موجودگی میں سنبھال سکے، کپتانی اور نائب کپتانی کے فیصلوں میں سلیکشن کمیٹی سمیت سب شامل ہیں۔ بہت سے ایشوز ہیں جن کو حل کر لیا جائے گا، اے سی سی کے ساتھ بات چل رہی ہے سب کچھ نہیں بتا سکتا۔ ابھی صرف اتنا بتا سکتا ہوں کہ ہائبرڈ ماڈل پر بات چل رہی ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں