سعودی عرب میں آئی پی ایل سے بھی مہنگی کرکٹ لیگ کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب میں دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ لیگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بات چیت بھی شروع ہو گئی ہے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے لیگ کے انعقاد کے لیے آئی پی ایل کے منتظمین سے رابطہ کیا ہے۔ اگر یہ لیگ ممکن ہوئی تو سعودی عرب میں ٹورازم ویژن 2030 میں اس کا اہم کردار ہو سکتا ہے۔ اگر بھارتی کرکٹرز کو شرکت کی اجازت دی گئی تو اس میں تبدیلی کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں