برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

گزشتہ کچھ عرصے سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن عید سے چند روز قبل یہ سستا ہو گیا ہے۔

مرغی کے گوشت کی قیمت 489 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ چکن کی قیمت میں تھوڑی دیر کے لیے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

 زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 318 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 326 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔   فارمی انڈوں کی قیمت 269 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں