وزیر دفاع نے تصدیق کردی

وزیر دفاع نے اعلٰی فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو بریفنگ کی تصدیق کردی
وزیر دفاع کا مزید کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار باربار الیکشن کے لیے موبیلائز نہیں کرسکتے ، الیکشن ایک دن کروائے جائیں۔

ججوں کی تقرری میں جنرل باجوہ کے کردار سے متعلق وزیر قانون کا بیان درست ہے ، ہم سے کہا گیا کہ دو ججوں کی تعیناتی مان کر عدلیہ سے تعلقات بہتر بنائیں لیکن اسکا ہمیں کوئی فائدہ نہیں بلکہ بہت نقصان ہوا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں