چین کے ہسپتال میں آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔

آگ لگنے کا واقعہ اسپتال کے ان پیشنٹ شعبے کے مشرقی حصے میں پیش آیا، ایمرجنسی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جلد ہی آگ پر قابو پالیا تھا۔

مقامی حکام کے مطابق اسپتال سے 71 مریضوں کو دوسری جگہ منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے میں 21 افراد ہلاک ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں