سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک 21 سے 25 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات کے لیے بند رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں