.ٹوئٹر نے تمام ویریفائڈ اکاونٹس سے بلیو بیج ہٹا دیا

سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر نے اُن تمام صارفین سے تمام بلیو بیج ہٹا دیے ہیں، جنہوں نے سبسکرائب نہیں کیا تھا۔
ٹویٹر نے اُن صاریفین کو اس قسم کی کارروائی سے پہلے خبردار کیا تھا۔ اب ان اکاؤنٹس سے تمام نیلے تصدیق شدہ بیجز ہٹا دیے گئے ہیں جنہوں نے سبسکرائب نہیں کیا تھا۔

اب ان صارفین کو بلیو بیج حاصل کرنے کے لیے ٹویٹر بلیو سبسکرپشن کرنی پڑیگی۔

:یہاں ان صارفین کی کچھ تصویریں ہیں جن کے نیلے بیج کو ہٹا دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں